سرینگر، 23 دسمبر (یو این ا ئی) جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے ا ج موصولہ رجحانات اور نتائج کی بنیاد پر سہ رخی اسمبلی کے ا ثار نظر ا نے کے ساتھ ہی کانگریس
ایک بار پھر کنگ میکر‘ پارٹی کی شکل میں سامنے ا ئی ہے۔
ریاست کی 87 رکنی اسمبلی میں اب تک کے نتائج کے مطابق کسی بھی پارٹی کو تنہا حکومت بنانے کے لئے ضروری 44 سیٹیں نہیں ملی ہیں۔